Sunday 12 June 2016

پاکستان کی مشہور جڑواں جوڑیاں

پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہر لمحے کچھ ایسا ہوتا رہتا جو اپنے دیکھنےوالوں کو حیران کردیتا ہے
یہاں پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی چند جڑواں جوڑیوں کا ذکر کیا جارہا ہے،یقیناً یہ مشہور بہن بھائی اپنی حد سے زیادہ مشابہت کے باعث آپ کو حیرانی میں مبتلا کردیں گے
منال خان ،ایمن خان
minal50000
عینی جعفری ،مہر جعفری
aini
ژالے سرحدی،ژیلا سرحدی
Zyla_Sarhadi000000
حماد فاروقی،فرازفاروقی
hammad
احسن خان ،یاسر خان
ahsan-khan11111

No comments:

Post a Comment